عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا : بیٹنگ سائٹ عامر کو 1 کروڑ 25 لاکھ (پاکستانی روپے) دے رہی تھی
پاکستان کی معیشت کا اچھا آغاز ہوا ہے : آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی، سرمایہ کاری میں اضافہ کے لئے دبئی کی طرح پاکستان کو بھی سوچ میں تبدیلی لانی چاہیئے
آئی ایم ایف پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، اصلاحاتی ایجنڈا آگے بڑھائیں گے، ایف بی آر اور ٹیکس کلیکشن نظام میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، مقامی سرکایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ضروری ہے : وفاقی وزیر خزانہ