اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10 روپے کی کمی کردی۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 280 روپے سے کم ہوکر 270 روپے کلو پر آگئی جبکہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے مقرر ہے۔
دوکاندار کا کہناہے کہ ڈیلرز کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے،جبکہ رکشہ ڈرائیور ز کہتے ہیں ہے کہ ایل پی جی من مانی قیمتوں میں فروخت ہو رہی ہے،غریب کا کوئی نہیں سوچ رہا عید تو امیروں نے منائی ہے۔