ایران اسرائیل تنازع: پاکستان کی جانب سے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود، خصوصاً مغربی سمت (افغانستان اور ایران) سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع
پاکستان میں سونا 1100 روپے سستا : فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی ریکارڈ : ایک تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہو گیا : دس گرام سونے کا بھاؤ بھی 943 روپے کم
پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی : حکومت نے میچورنگ بانڈز کی بروقت ادائیگی کی ہے۔ جس سے پاکستان کی معیشت پر سرمایہ کاروں اور عالمی اداروں کا اعتماد بلند ہوگا، ماہرین
پانی کی موٹروں پر کسٹم ڈیوٹی کی قدر بڑھا دی گئی بعض امپورٹر انڈر انوائسنگ اور جعلی لیبلز کا سہارا لے رہے تھے
اے ڈی بی کی آؤٹ لُک رپورٹ : حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق، ملک میں مہنگائی کم ہو رہی ہے، رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار
عید الفطر پر ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، اپریل کا بجلی کا بل کم آئے گا : ڈالر کے لحاظ سے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس : گزشتہ ماہ کی نسبت بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی
کھاد کی قیمت میں فی بوری 634 روپے کا اضافہ : کھاد کی 50 کلو کی بوری 4،286 روپے ہوگئی، فوجی فرٹیلائرزر کیلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے یوریا کی قیمتوں میں استحکام پیدا ہوگا