اقتصادی رابطہ کمیٹی کی گندم خریداری کیلیے 275 ارب روپے قرض جاری کرنے کی منظوری: وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا، ہدف رواں سال کے مقابلے 69 فیصد کم ہے
آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری : کفایت شعاری کے دعووں کی نفی، وزیر خزانہ خاموش
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی، لندن برینٹ کروڈ کی قیمت ایک اعشاریہ 8فیصد اضافہ، امریکی خام تیل کے سودے 85 ڈالر 13 سینٹس فی بیرل میں کیے گئے
گردشی قرضے، اصلاحات نہ ہوئیں تو بجلی مزید مہنگی کرنا پریگی، عالمی بینک : پاکستان ڈیویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مطابق بجلی اور گیس سیکٹر میں گردشی قرضہ 5 ہزار501 ارب روپے ہو چکا ہے
ورلڈ بینک کا بجلی و گیس کی قیمتیں بڑھانے اُور پنشن اصلاحات کا مطالبہ : انکم ٹیکس نظام میں اصلاحات کی جائیں، ود ہولڈنگ چارجز ختم کئے جائیں، غریب گھرانوں پر ٹیکس بوجھ کم کیا جائے