امریکا نے ایران کیساتھ گیس منصوبہ جاری رکھنے پر پاکستان کو خبردار کر دیا : ایران کیساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے : امریکی محکمہ خارجہ
بلوں میں اوسطاً 155 فیصد اضافے کا امکان : سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں گیس قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا : اوگرا 25 مارچ کو گیس قیمتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کے حوالے : تشکیل نو کا نوٹیفکیشن بھی جاری، ای سی سی ارکان میں خزانہ، تجارت، پاور، صنعت و پیداوار اور نجکاری کے وفاقی وزراء شامل
ڈیجیٹل اکانومی انہانسمینٹ پراجیکٹ: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی : سٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار
6 بڑے شہروں میں دکانداروں پر ایڈوانس انکم ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن اوریکم اپریل سے نفاذ کیلیے قانونی ضابطہ کار بھی جاری، نفاذ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور میں کیا جائے گا
ٹیکس گوشواروں میں غلط بیانی، ڈیکلئریشن کالعدم قرار دینے کے اختیارات ممبران لینڈ ریونیو کو سپرد : انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی سیکشن 100 ڈی کی ذیلی شق آٹھ کے تحت اقدام