مہنگے پاور پلانٹس چلا کر کیپسٹی چارجز اور فیول چارجز میں اضافہ : بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی : مہنگی ایل این جی پر پاور پلانٹس چلائیں گے تو بجلی مہنگی ہوگی، ممبر نیپرا کی وضاحت
ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم : وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی، صرف برآمدی مقاصد کیلئے درآمدی گندم سے تیار آٹا ہی برآمد ہو سکے گا
غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 237 فیصد بڑھ گئی : منافع کی بیرون ملک منتقلی میں نرمی کے باوجود رواں مالی سال میں جولائی تا فروری کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد 17 فیصد گر گئی