سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 32۔73 فیصد، کم آمدن طبقہ سب سے زیادہ متاثر: ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمت میں اضافہ
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 478 پوائنٹس بڑھ گیا : بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 875 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی
سخت اور غیر مقبول فیصلوں سے معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے : گزشتہ چند مہینوں میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے : وزارت خزانہ
سپر ٹیکس کی ادائیگی کے خلاف حکم امتناع کالعدم قرار:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس سال 2023 کے نظرثانی سپر ٹیکس ریٹ پر حکم امتناع دیا تھا
پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا : قیمتوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کے بین الاقوامی نرخوں، درآمدی پریمیم اور شرح مبادلہ میں ردوبدل کی وجہ سے کیا گیا: نئی فی لیٹر قیمت 279روپے 75پیسے ہو گئی