کھجور کی کاشت کا فروغ، پاکستان اور یو اے ای میں معاہدہ : کاشت بڑھانے میں جدت کے حامل تصورات بھی شامل، متحدہ عرب امارات پاکستان میں کھجور کی کاشت بڑھانے کے لیے تکنیکی مدد فراہم کرے گا
گاڑیوں کی خریداری کے لئے بینکوں سے قرضوں کے اجرا میں 25 فیصد کمی: قرضوں کے اجرا کا مجموعی حجم 251 ارب روپے ریکارڈ، جو دسمبر 2022 کے مقابلہ میں 25 فیصد کم ہے
بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ : صارفین پر66 ارب روپے کا اضافی بوجھ، مارچ کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہوگی : اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا
بجلی نظام میں بہتری، ایشین ڈیولپمنٹ بینک سرمایہ کاری کرے گا : تقسیم کار کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے کا مقصد بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانا ہے
کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرض فراہمی میں ریکارڈ اضافہ، رواں مالی سال کے دوران حکومتی قرضے 8 ہزار ارب روپے کی سطح سے بڑھ جائیں گے
کراچی پورٹ پر بلک ہینڈلنگ چارجز میں 200 فیصد اضافہ : برتھوں کی گہرائی اور گنجائش میں اضافہ، 75 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، آمدنی بڑھائے بغیر ترقیاتی منصوبہ آگے بڑھانا مشکل ہے
اسٹیل مل ملازمین کا گیس بل کے خلاف احتجاجی دھرنا : مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بھیجے گئے گیس کے بلز ختم کر کے بے چینی کو دور کیا جائے
ریٹائرمنٹ عمر 62 سال کی تجویزپراسٹیبلشمنٹ ڈویژن رضا مند : ریٹائرمنٹ کی مدت 2 سال بڑھانے کی تجویز کا آفس میمورنڈم جاری، قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں 3 فیصد کٹوتی کی تجویز
درآمد شدہ نئی گاڑیوں کی پالیسی تبدیل : نئی درآمد شدہ گاڑیاں وہ ہوں گی جو 500 کلومیٹر کے بجائے 2،000 کلومیٹر تک چلی ہوں، 2000 کلومیٹر چلنے والی گاڑیوں کو ”نئی گاڑی“ سمجھا جائے گا
سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ : فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست
پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلا دیش طرز کے معاہدے کی کوشش : آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج کو ساڑھے 7 سے 8 ارب ڈالرز تک بڑھانے جیسے آپشنز پر غور
کے ایس ای-100 انڈیکس: سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 655 پوائنٹس کا اضافہ : پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد حصص مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار