سکھر- حیدرآباد موٹر وے (ایم 6) معاہدہ ختم : منصوبے کی لاگت میں 100 فیصد اضافہ، کل لاگت 700 ارب روپے تک بڑھ سکتی ہے، پشاور اور کراچی کے درمیان موٹر وے نیٹ ورک تاحال نامکمل
سعودی عرب نے غیر ملکی گھریلو ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کیلئے نئے قوانین متعارف کرادیے آجر ملازمین کے پاسپورٹ اور سامان اب نہیں رکھ سکیں گے
2 سے 31 مارچ : پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے،عوام پاسپورٹ کےلیے چھٹی کے روز بھی 9 سے 1 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں: ڈی جی پاسپورٹ
اووربلنگ کا تنازع شدت اختیار کرگیا، لیسکو چیف سے الزامات چھپانے پر وضاحت طلب : نیپرا کا وزارت توانائی سے لیسکو فیلڈ افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
رمضان پیکج پر عملدرآمد 4 مارچ سے، سبسڈی کی مد میں 35 ارب روپے مختص : سبسڈی کے ساتھ نقد امداد بھی شامل، 19 اہم اشیائے ضرورت کی خریداری پر ساڑھے سات ارب روپے کی رعایت
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000روپے کی کمی : فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر 2570روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203۔36روپے کی سطح پر مستحکم