پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان : پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر 60 روپے فی لیٹر ڈیولپمنٹ لیوی متعلقہ قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ حد ہے
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا : گزشتہ سال رول اوور پر لیےقرض پر سودکی مد میں 26۔6 ارب روپے ادا