ایل این جی کی عالمی طلب میں 2040 تک اضافہ جاری رہے گا : سال 2040 تک ایل این جی کی طلب 685-625 ملین ٹن سالانہ تک پہنچنے کا امکان
جنوری میں گاڑیوں کی فروخت 81 فیصد بڑھ گئی : گیارہ ہزار 124 گاڑیوں کے مقابلے میں فروخت کا حجم 5 فیصد کم
آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں تاحال اضافہ نہ ہو سکا، گیس کا اوسط ٹیرف مزید35۔13 فیصد تک بڑھانے کی سفارش، اطلاق یکم جنوری سے ہو گا
آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے معاہدے کا امکان /ل نئے قرض پروگرام کیلئے مذاکرات دوسرے اقتصادی جائزہ کے ساتھ ہوں گے، بجلی، گیس مہنگی اور سبسڈیز پر مزید کٹوتی کی جائے گی
ای سی سی اجلاس، مہنگائی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ : رمضان پیکیج کے تحت گندم درآمد، آٹا برآمد کرنے کی منظوری، وزارت تجارت کے لئے چھ ارب روپے کی ضمنی گرانٹ بھی منظور
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ : سرمایہ کاروں کے تذبذب کے باعث مارکیٹ 1878 پوائنٹس کی کمی سے 61 ہزار 65 پر بند ہوئی تھی،
موسم گرما سے قبل ہی سولز پینلز کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 10 کلو واٹ کے سولر پینل سسٹم کی لاگت 11 لاکھ روپے سے بڑھ کرساڑھے 12 لاکھ روپے ہوگئی