خدمات کی برآمدات میں مسلسل دوسرے مہینے کمی : خدمات کی برآمدات میں مسلسل دوسرے مہینے کمی : ادارہ شماریات
وفاقی کابینہ کمیٹی نے آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم کی منظوری : مقامی طور پر ریفائنڈ مصنوعات پر (6 سال کی بجائے) 20 سال کے لیے 7۔5 فیصد ڈیوٹی جاری رکھی جائے گی
آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کامیاب، 280 ارب روپے 12 فیصد پر ادا کیا جائے گا، نجکاری کے بعد روزویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کے ڈیوڈنڈ سے قرض ادائیگیوں کا پلان بنائے جانے کا امکان
قومی مالیاتی کمیشن : وفاق، صوبے 600 ارب روپے ’سرپلس‘ دینے پر متفق، مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں سے 51 ارب روپے کا مجموعی سرپلس، خیبر پختونخوا سے 49 ارب روپے حاصل کیے گئے