صدر مملکت نے صارفین کے ساتھ فراڈ ہونے پر دو نجی بینکوں کو سزا سنادی متاثرین کو 2۔74 ملین روپے واپس کرنے کی ہدایات جاری، بینکنگ فراڈ پر ضروری ایس او پیز جاری کیے جائیں
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، حکومت نے آئی ایم ایف کو اہم یقین دہانیاں کرا دیں عوام، کسانوں اور متعدد صنعتوں کیلئے بھی بری خبر آگئی