پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز میں ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 500 ہوگیا۔
جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 79 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔