پاکستان کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی ریکارڈ : آٹو موبیل کی پیداوار میں 48۔94 فیصد کی بڑی کمی ہوئی، ادارہ شماریات
صنعتی ترقی وقت کی ضرورت ہے جس سے خیبرپختونخوا اُور قومی سطح پر معاشی انقلاب لایا جا سکتا ہے : جاوید اقبال خٹک
نجی ادارے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی ادارے قائم کریں : نگران وزیر بلدیات، صنعت و تجارت اُور ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبرپختونخوا کا نجی تعلیمی اداروں کو خراج تحسین