ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق : سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو ویکسین لازمی پلوائیں، وائرس کی منتقلی روکنے کا واحد ذریعہ پولیو ویکسین ہے، وزارت صحت