اسرائیلی جارحیت کا 20واں دن : یورپی یونین کے رہنماؤں کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیلی حملوں میں توقف کا مطالبہ : اسرائیلی بمباری سے اب تک 6 ہزار 546 فلسطینی شہید، 17 ہزار سے زائد زخمی