سلامتی کونسل کا اجلاس، روسی مندوب نے امریکی تجاویز مسترد کردیں : فوری اور دیرپا جنگ بندی اولین ترجیح قرار دی جائے
اسرائیل حماس تنازعہ وسیع جنگ کی شکل اختیار کر سکتی ہے : امریکہ نے ایران پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی حمایت کا الزام لگا دیا