اسرائیل پر حملہ حسابی مہم جوئی قرار: اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ زیر حراست اپنے تمام قیدیوں سے کریں گے : حماس
اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری : شمال میں واقع علاقے سیبالی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے العمری مسجد کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا