غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملہ، مزید 433 فلسطینی شہید : اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار ہو گئی، سکول پر بھی بمباری
بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال گہری اور پیچیدہ تبدیلیوں سے گزر رہی ہے: مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لئے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چینی صدر
صہیونی ریاستی دہشتگردی میں ہر 15 منٹ بعد ایک فلسطینی بچہ شہید : سیو دی چلڈرن کا اسرائیلی فوج کے حملے روکنے خصوصا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ