اسرائیل کی غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش : غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی
امریکا، قطر کا 6 ارب ڈالر کے فنڈ تک ایران کی رسائی روکنے پر اتفاق : امریکی سینیٹرز کا مشرق وسطیٰ تنازع میں کشیدگی کے دوران ایرانی تیل سے حاصل 6 ارب ڈالر ریونیو کو دوبارہ منجمد کرنے کا مطالبہ
اسرائیل کی بمباری جاری' غزہ ملیامیٹ' شہید فلسطینیوں کی تعداد 1400سے متجاوز،447 ننھے پھول بھی مر جھا گئے