جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے ہمیں کسی بھی ملک جانا پڑے ، تو ہم جائیں گے: وزیردفاع خواجہ آصف
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کی دہشت گردی کی حالیہ کاروائیوں کی شدید مذمت
ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا دہشت گرد ہے، دہشت گردی کا کوئی مذہب اور فرقہ نہیں: مولانا فضل الرحمان
2018ء میں قائم ہونے والی نااہل حکومت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے حاصل ثمرات ضائع کردیے: وزیراعظم شہباز شریف
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت اہم سیاسی و عسکری قیادت موجود، تحریک انصاف شریک نہیں
جب تک عمران سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے : پی ٹی آئی کورکمیٹی کا فیصلہ