ُپی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیرآئینی ہے جسے فوری واپس لینا چاہیے، یہ جمہوری اقدار کے لیے بڑا دھچکا ہے : انسانی حقوق کمیشن
70 اراکین اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت ، حلف نامے جمع : آرٹیکل 6 ان پر لاگو ہوتا ہے جنہوں نے انتخابات نہیں کروائے، آفتاب عالم