کرپشن کیس: بشری بی بی کے بھائی احمدمجتبیٰ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم، اور سیاسی رہنما سلیم صادق کے گھر بھی چھاپا مارا، اینٹی کرپشن
عدالتیں خلاف قانون ریلیف نہیں دے سکتیں اور نہ ہی کسی مدعی کو وہ حق دے سکتی ہیں جس کا وہ قانون کے تحت حقدار نہیں ہے : سپریم کورٹ
چمن: پاک-افغان سرحد پر آمدورفت کیلئے پاسپورٹ، ویزا لازمی قرار دینے کے خلاف دھرنا : سرحد پار کرنے کے لیے حکومت سے پرانے ضوابط کو بحال کرنے کا مطالبہ
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ”تیج“ طاقتور سمندری طوفان میں تبدیل محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر نے الرٹ جاری کر دیا