اسلامی نظریاتی کونسل کا سانحہ جڑانوالہ کے ملزمان کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ بین المذاہب حسن تعامل کانفرنس کا 10 نکاتی اعلامیہ جاری
’پاکستان کا امریکہ اور چین کی دشمنی میں کسی بھی کیمپ کا حصہ بننے کا ارادہ نہیں‘ سوویت یونین کے خلاف اور 9/11 کے بعد دوبارہ مغرب کا ساتھ دے کر پاکستان نے بڑی قیمت ادا کی، انوارالحق کاکڑ