قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس: نگراں وزیراعظم ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب لاہور ہائیکورٹ طلب 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ نہیں آئی، عدالت
الیکشن کمیشن ملک بھرمیں ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست آج جاری کرے گا تجاویز اور اعتراضات 28 ستمبرتا 27 اکتوبر دائر کیے جاسکیں گے۔