پی ایس ایل 9 : کراچی کنگز کو گھر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے