’دشمن ملک‘ ، ذکاء اشرف نے بھارتیوں کو آگ لگادی وائرل ویڈیو دیکھ کر بھارتی شائقین مشتعل، گرین شرٹس کے 'اچھے استقبال؛ کے طعنے