فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد

جہلم میں ترقیاتی منصوبہ کرپشن کیس میں عدالت نے  فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت مسترد کر دی۔

عدالت میں جہلم ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کردی۔

خصوصی عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔