سپریم کورٹ نےموسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی۔ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔
اعلامیہ کےمطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کاآغاز 15 جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوگا۔اگرچہ سپریم کورٹ میں دو ماہ کی تعطیلات ہوگی۔معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ماہ کہ چھٹیاں لیں۔