پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 207 پوائنٹس اضافے سے 72797 پر بند ہوا۔ بجٹ کے سبب کاروبار 29 کروڑ شیئرز کا ہوا۔
شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 10.5 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے بڑھ کر 9783 ارب روپے رہی۔