امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی : بعض شہروں میں درجہ حرارت37 سے43 ڈگری سینٹی گریڈ کےدرمیان ریکارڈ

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی کی لہر جاری ہے، واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔

امریکا کی شمالی اور جنوبی ریاستوں ہیٹ ویو وارننگ جاری کی گئی ہے، بعض شہروں میں درجہ حرارت37 سے43 ڈگری سینٹی گریڈ کےدرمیان ریکارڈ کیا گیا۔ 

گرمی کی لہر سے ہزاروں افراد کے متاثر ہونے کا امکان یے۔

نیو انگلینڈ میں بڑے پیمانے پر طوفان، سیلاب، تیز ہوائیں اور بگولوں کا خطرہ ہے۔