معروف کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے

معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے ۔

 

تفصیلات کے مطابق مزاحیہ اداکار  سردار کمال کو دل کا دورہ پر جو جان لیوا ثابت ہوا، لواحقین کے مطابق نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا،سردار کمال نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام کیا،ان کا شمار انڈسٹری کے  سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا۔