کرک پولیس کا ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، ملزموں کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کرک پولیس کی جانب جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آ کر ایس ایچ او تھانہ تخت نصرتی شہید ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔