پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستانی اداکار احمد علی اکبر نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپلوڈ کی ہے جس میں انہوں نے خانہ کعبہ کا خوبصورت، پرسکون نظارہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

dfasfasff

احمد علی اکبر کی یہ اسٹوری سوشل میڈیا کے دیگر پیجز پر وائرل ہے جس پر صارفین اداکار کو عمرے کیلئے مبارک باد کے پیغامات لکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 1999 میں شوبز کا کیریئر شروع کرنے والے احمد علی اکبر نے متعدد فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔