نواز لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوگی

نوازشریف نے ہنگامی اجلاس اکتیس اگست کے روز طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگ

وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو ہوگی۔