کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے اندرون ملک جانے والی مختلف پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

کراچی سے اسلام آباد جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر504 ،502منسوخ ہو گئی۔

کراچی سے ملتان جانے والی ا یئر بلیو کی پرواز پی اے ای807،کراچی سے لاہور جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر522،524،کراچی سے پشاور  جانے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر545،کراچی سے لاہور جانے والی ا یئر سیال کی پروازپی ایف 143،کراچی سے ملتان جانے والی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے330،کراچی سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے310  جبکہ کراچی سے اسلام آباد   جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے368 منسوخ   کر دی  گئی۔