وزیراعظم محمد شہبازشریف امریکہ کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف لندن میں 3 سے 4 دن قیام کریں گے، وزیراعظم کے طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کے دورے کے دوران مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کیا تھا۔