آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔

حکومت پنجاب نےالرٹ جاری کیا تھا کہ بھارت میں کثرت سے فصلوں کی باقیات جلانے سے لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں غیرمعمولی اضافہ ہو سکتا ہے۔

حکومت نے لاہور کے شہریوں سے گھروں میں رہنے اور کھڑکی دروازے بند رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔