سیاسی صورت حال پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے۔

۔ وفاقی کابینہ سیاسی صورت حال کے علاوہ ملکی سلامتی سے متعلق اہم امور پر بھی غور کرے گی

وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی منظوری بھی دے گی۔