پٹرول کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 29 مارچ 2025 سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔