یو اے ای جانے کے لیے ویزا مسائل حل، خوشخبری سامنے آگئی

پاکستانی شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات جانے کی خوشخبری!

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور اماراتی سفیر کے درمیان ملاقات میں ویزا کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

سفیر نے یہ بھی بتایا کہ اب پاکستانی شہری 5 سال کا ویزا حاصل کر سکتے ہیں، جو کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔