انڈیا کے لاہور، بہاولپور، گوجرانولہ ، لیاری سمیت 12 ڈرون حملے

انڈیا کی لاہور والٹن روڈ ، راولپنڈی ریس کورس کے علاقوں میں مسلسل ڈرون  حملے پاکستان آئر ڈیفنس سسٹم ڈرونز کو مار گرانے مصروف ہے۔ 

ہندوستان نے پاکستان کے شہروں میں مسلسل ڈرون طیاروں کے ذریعے حملے ۔ تمام ڈرونز کو مار گرایا گیا. ایک شہری اور 4 فوجی زخمی۔ 

پاکستان جلد ہی ان حملوں کا جواب دے گا۔