حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ 2025 کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
پہلے تعطیلات جمعرات سے اتوار تک تھیں، لیکن اب 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی۔
اس فیصلے کے تحت تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر متعلقہ ادارے بند رہیں گے، جبکہ ایمرجنسی سروسز معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔