آسٹریلوی گائے کی قربانی کے حوالے سے شرعی موقف واضح ہوگیا۔
فقہی اصول کے مطابق، قربانی کے لیے جانور کی نسل کا مدار ماں پر ہوتا ہے، اس لیے اگر ماں حلال ہے تو اس سے پیدا ہونے والا جانور بھی حلال ہوگا۔
افواہوں پر فقہی رائے نہیں دی جا سکتی، بلکہ قطعی ثبوت یا مشاہدے کی بنیاد پر فیصلہ ہوتا ہے۔ اگر کسی جانور کو حرام نر کے مادہ منویہ سے حاملہ کرایا بھی گیا ہو، تب بھی اس کا گوشت اور دودھ جائز ہوگا، کیونکہ فقہ میں ۔جانور کی اصل ماں کو قرار دیا جاتا ہے