محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اگست کو ہوگا۔

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ محرم الحرام 1442ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بعد نمازِ عصر ہوگا۔

اجلاس محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

چاند سے متعلق شہادت دینے کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

0321-2022000

0321-2484604

021-99261404

021-99261403
WhatsApp