سکھرمیں چھری کے وار سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

Malir murder: victim's sister, fiancée 'confess' - Daily Times

صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنو عاقل میں ایک شخص نے چھری کے وار سے 9 افراد کو قتل کردیا۔

تحصیل پنو عاقل کے علاقے کینٹ میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کو دن دہاڑے چھری کے وار سے قتل کیا گیا۔

ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق ملزم نے 5 خواتین اور 4 بچوں کو چھری کے وار سے قتل کیا، ملزم مقتولین کا عزیز ہے اور اس کا ذہنی توازن درست نہیں۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔