کرک میں انڈس ہائی وے پر ایک خوفناک ٹریفک حادثے نے 10 افراد کی جان لے لی، جبکہ 8 دیگر زخمی ہو گئے۔
یہ حادثہ لکی غنڈکی کے قریب پیش آیا، جہاں ایک ٹریلر نے مسافر وین کو ٹکر مار دی۔
ریسکیو اہلکاروں نے فوراً امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔