کرونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے کن نمبرز پر کال کی جاسکتی ہے۔
فیڈرل ہیلپ لائن نمبر:1166
سندھ نمبر: 02199203443،02199204405
کراچی:۔
فری ڈائیو تھرو ٹیسٹنگ
یہ سہولت ضلع جنوبی میں موجود ہے۔ واک ان کی سہولت یہاں پر نہیں ہے۔ یہاں آنے کےلیے آپ کو پہلے کال کرکے اپائنمنٹ لینا ہوگا۔
سندھ حکومت کی جانب سے ٹیسٹنگ کی مفت سہولت کا نمبر:021111119123
یہاں پرمعمرافراد اور جلد بیمار ہونے والوں کو فوقیت دی جائے گی۔
اسپتال کے نام:۔
آغا خان اسپتال:۔
021111911911
ڈاؤاوجھا۔
:02199232660،02138771111
انڈس اسپتال:۔
021–35112709/17
ایس آئی یوٹی:۔
021-99215469
چغتائی لیب:۔
0311–1456789, 0346-7698961, 0345-4014984, 0345-4014738, 03321424250
پی این ایس شفاء:۔
021–48506592
عیسی لیب:۔
021-111-786-986
سول اسپتال کراچی:۔
021- 99215740
لیاقت نیشنل اسپتال:۔
(021) 111-456-456
ضیاء الدین اسپتال نارتھ:۔
021-36648237-9 کلفٹن:۔
021-35862937-9 کیماڑی:۔
021-32851880-3
واٹس ایپ:
0321-3660249
پرائیوٹ لیب
چغتائی لیب:۔
0311-1456789, 0346-7698961, 0345-4014984, 0345-4014738, 03321424250
عیسیٰ لیب:۔
021-111-786-986
حیدر آباد: لمس اسپتال
022 9213305، 022 9213307، 022-9210212
خیرپور:۔
گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
024-3640160، 720772-773
لاڑکانہ:۔
سی ایم سی ایچ
074-9410715
پنجاب:۔
0800-9900
ڈویژنل ہیڈکوارٹر اسپتال:۔
لاہور
میواسپتال:۔
042-99211129
ایکسپو سینٹر:۔
042-111-092-042
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ
042-36093000
شوکت خانم اسپتال
042–35905000
Ext: 3453, UAN: 042–111–756–756
چغتائی لیب
0311-1456789
بلوچستان:۔
081-9241133-22, 0334-9241133
کوئٹہ:۔
مرکزی ہیلپ لائن
1122
اس ہیلپ لائن پر آپ ڈاکٹرز سے مشورہ کرسکتے ہیں۔ اگر ضروری ہوا تو آپ کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کرنے کیلئے ہیلتھ ورکرز پہنچ جائیں گے۔
فاطمہ جناح اسپتال
081–9213496
کویڈ 19 آپریشنل سیل
081-2822762
کنٹرول روم ہیلتھ ڈپارٹمنٹ :۔
081-9202080, 111-400-400
خیبر پختون خوا: 1700
خیبر میڈیکل یونی ورسٹی:۔
091-9217703, 092-17696, 0333-4160303
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس:۔
(091) 9217140-47
رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ:۔
091 5838 000
نارتھ ویسٹ جنرل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر:۔
091-111583880
انور لیب:۔
091-2214005
سوات:۔
سیدو گروپ آف ٹیچنگ اسپتال
میڈیکل سپریڈنڈنٹ 0946-9240126
چیف ایگزیکیٹو:۔
0946-9240127
آئی سی یو/سی سی یو
0946-9240125
ڈپٹی میڈیکل سپریڈنڈنٹ
0946-9240128
حادثات:۔
0946-9240138
اسلام آباد: 051-926210
برائے ایمرجنسی 051-9262640
برائے رپورٹس 051-9261209
پمز اسپتال: 051–9261170-89
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ:۔
051–9255090-2, 051–9255112-4