اسلام آباد۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4 مریض انتقال کر گئے جبکہ 591 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ٗہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار244ہوچکی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سکا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار130ہوگئی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں یہ تعداد 35766 ہوگئی ٗ صوبے میں 46 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔